تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکَر خورا" کے متعقلہ نتائج

شَکَر خورا

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

شَکَر خورَہ

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

شَکَر خوارَہ

शकर खानेवाला, रस लेनेवाला, आनंदग्राही।।

شَکَر خوارا

شکر خورا، نعمت کا خوگر

شَکَر خوار

شکر خا، شیریں سخن

شَکَر خوری

میٹھا کھانے کی عادت

شَکَر خور

शकर खानेवाला।

شَکَر خورے کی شَکَّر، مُوذی کو ٹُکُر

نیک آدمی کو نیکی کا اچھا پھل اور برے کو برائی کی سزا ملتی ہے

شَکَر خورے کو شَکَّر مِل ہی جاتی ہے

شَکَر خورے کو شَکَّر مِل رَہْتی ہے

شَکَر خورے کو خُدا شَکَر ہی دیتا ہے

شکر خورے کو خدا شکر ہی دیتا ہے

شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے

جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے

شَکَر پُورَہ

मीठा समोसा, गुझिया, पिराक ।

خُدا شَکَر خورے کو شَکَر دیتا ہے

اللہ پاک ہر شخص کو اس کے حوصلے کے موافق دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکَر خورا کے معانیدیکھیے

شَکَر خورا

shakar-KHoraa•शकर-ख़ोरा

اصل: فارسی

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

شَکَر خورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے
  • شکر کھانے والا، مٹائیوں اور مزے دار چیزوں کا دل دادہ، تر مال کھانے والا

Urdu meaning of shakar-KHoraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek parind, kahte hai.n ki jo shiiriinii nihaayat shauq se khaataa hai jis ka rang kabuutar kii gardan ke rang kii tarah chamakdaar aur niilguu.n hotaa hai
  • shukr khaane vaala, miTaa.iyo.n aur mazedaar chiizo.n ka dil daada, tar maal khaane vaala

English meaning of shakar-KHoraa

Noun, Masculine

  • name of a small bird (so called from its fondness for sweets), hummingbird
  • one who is fond of sweets, one with a sweet tooth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکَر خورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکَر خورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone