تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَکَر لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَکَر لَب کے معانیدیکھیے
شَکَر لَب کے اردو معانی
صفت
- شیریں گفتار، میٹھی گفتگو کرنے والا
شعر
جب تو اس گل بدن شکر لب نے
یوں کہا سن کے اس حقیر کی عرض
غیروں سے شکر لب سخن تلخ بھی تیرا
ہر چند ہلاہل ہو گوارا نہ کریں گے
شکر لب نے نگاہ دلبری سیں
کیا مجھ پر عنایت بے نہایت
English meaning of shakar-lab
Adjective
- sugar-lipped, having sweet, speech
शकर-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मीठे होंठों वाला, मिष्टभाषी, मीठी बात करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَکَر لَب)
شَکَر لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔