تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَماتَت" کے متعقلہ نتائج

شَماتَت

(کسی کی برائی، خرابی یا نقصان پر) اظہار خوشی، استہزا یا ہنسنا، (عموماً دشمن پر) خندہ زنی

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَماتَت کے معانیدیکھیے

شَماتَت

shamaatatशमातत

اصل: عربی

وزن : 122

شَماتَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی کی برائی، خرابی یا نقصان پر) اظہار خوشی، استہزا یا ہنسنا، (عموماً دشمن پر) خندہ زنی

شعر

English meaning of shamaatat

Noun, Feminine

  • rejoicing at another's distress (with enmity)

शमातत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की हानि या अवनति पर प्रसन्न होना (प्रायः शत्रू पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَماتَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَماتَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone