تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شمشیر و سناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شمشیر و سناں کے معانیدیکھیے
شمشیر و سناں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیر اور تلوا، جنگ اور مبارزہ کے سازو سامان،
شعر
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
جن ہاتھوں میں کل امن کا پرچم تھا انہی میں
حیرت ہے کہ شمشیر و سناں دیکھ رہے ہیں
مسلمانی فقط تسبیح خوانی ہی نہیں ہمدم
مسلمانی کا لمبا ہاتھ شمشیر و سناں تک ہے
English meaning of shamshiir-o-sinaa.n
Noun, Feminine
- sword and spears, the equipment of war
शमशीर-ओ-सिनाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तीर और तलवार, युद्ध-सामग्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شمشیر و سناں)
شمشیر و سناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔