تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْشِیْرْ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشِیْرْ زَن کے معانیدیکھیے
شَمْشِیْرْ زَن کے اردو معانی
صفت، واحد
- تلوارچلانے والا، تلوار چلانے کا ماہر
شعر
ڈر سے اس شمشیر زن کے جوہر آئینہ ساں
سر سے لے کر پاؤں تک میں غرق آہن میں رہا
واقف ہیں خوئے یار سے دیکھے چلن تمام
یک آن غمزہ زن کبھی شمشیر زن تمام
دل ایک تنہا بیچ میں آنکھیں تری سفاک دو
شمشیر زن ناوک فگن ایک اس طرف ایک اس طرف
English meaning of shamshiir-zan
Adjective, Singular
- swordsman, the expert in sward fighting
शमशीर-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- तलवार चलाने वाला, तलवार चलाने में कुशल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْشِیْرْ زَن)
شَمْشِیْرْ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔