تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمْسی سال" کے متعقلہ نتائج

شَمْسی سال

وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد پورا کرتی ہے، یہ ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ گھنٹے ۴۶ ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر ۳۶۵ دن کا شمار ہوتا ہے، آفتابی سال، سورج کے حساب کے مطابق سال

سالِ شَمْسی

وہ سال جس کا حِساب سورج کے گِرد زمین کی گردش سے کِیا جاتا ہے، یہ تقریباً تین سوپینسٹھ دن کا ہوتا ہے اور لیپ کے سال میں ۳۶۶ دن کا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْسی سال کے معانیدیکھیے

شَمْسی سال

shamsii-saalशम्सी-साल

وزن : 2221

شَمْسی سال کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد پورا کرتی ہے، یہ ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ گھنٹے ۴۶ ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر ۳۶۵ دن کا شمار ہوتا ہے، آفتابی سال، سورج کے حساب کے مطابق سال

English meaning of shamsii-saal

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • solar year

शम्सी-साल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सौर वर्ष, सूरज के अनुसार चलने वाला साल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمْسی سال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمْسی سال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words