تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَناوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَناوَری کے معانیدیکھیے
شَناوَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیراکی، پیرنے کا عمل، تیرنے کا عمل، مکمل علم، مہارت
شعر
شناوری کا ہنر ہی مجھے نہیں آتا
بچاؤں کیسے تجھے بحر پر تلاطم سے
طلب کے ساحلوں پہ جلتی کشتیاں بتائیں گی
شناوری پہ اعتبار کرنے والے کیا ہوئے
بس وہی سرخ رو ہوا جس نے
بحر خوں میں شناوری کی ہے
English meaning of shanaavarii
शनावरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَناوَری)
شَناوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔