تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیراکی" کے متعقلہ نتائج

پَیراکی

تیرنے کا ہنر، شناوری، تیرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیراکی کے معانیدیکھیے

پَیراکی

pairaakiiपैराकी

وزن : 222

موضوعات: کھیل

پَیراکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیرنے کا ہنر، شناوری، تیرنے کا عمل
  • پیراک کی تانیث، تیرنے والی
  • ایک قسم کی مٹھائی، جو سموسے نما ہوتی ہے، لیکن اس کے اندر ماوے (کھویا) میں خشک میوہ ملا کر بناتے ہیں، تلنے کے بعد شکر کے قوام میں ڈبوکر نکال لیتے ہیں، قوامی سوسے، گوجھیا، گجھیا

English meaning of pairaakii

Noun, Feminine

  • swimming, the art of swimming

پَیراکی کے مترادفات

پَیراکی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیراکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیراکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone