تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَقائِقُ النُّعْمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَقائِقُ النُّعْمان کے معانیدیکھیے
شَقائِقُ النُّعْمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لالے کی ایک قسم جو بہت سرخ ہوتا ہے، لالۂ حمرا
- حیوانات جوفیہ کی ایک قسم جس کے جسم میں ایک جوف ہوتا ہے اور اس میں غذا رہتی ہے اس کا پورا نام شقائق النعمان بحری ہے
शक़ाइक़ुन-नो'मान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाला नामक फूल की एक प्रजाति जो बहुत सुर्ख़ अर्थात गहरे लाल रंग का होता है, लाल ट्यूलिप
- हैवानात-ए-जोफ़िया की एक प्रजाति जिसके शरीर में एक खोखला भाग होता है और उसमें खाना रहता है उसका पूरा नाम शक़ाइक़ुन-नोमान-ए-बहरी है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَقائِقُ النُّعْمان)
شَقائِقُ النُّعْمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔