تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْع میں شَرْم کیا" کے متعقلہ نتائج

شَرْع میں شَرْم کیا

صاف بات کہنے یا جائز کام کرنے میں پس و پیش نہیں کرنا چاہیے

شَرْع میں کیا شَرْم

شَرْع میں شَرْم کاہے ہی

صاف بات کہنے یا جائز کام کرنے میں پس و پیش نہ کرنا چاہیے .

شَرْع میں شَرْم نَہِیں

صاف بات کہنے یا جائز کام کرنے میں پس و پیش نہ کرنا چاہیے .

کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْع میں شَرْم کیا کے معانیدیکھیے

شَرْع میں شَرْم کیا

shar' me.n sharm kyaaशर' में शर्म क्या

ضرب المثل

شَرْع میں شَرْم کیا کے اردو معانی

  • صاف بات کہنے یا جائز کام کرنے میں پس و پیش نہیں کرنا چاہیے
  • تعلقات میں جھجھکنے یا شرم کرنے کی ضرورت نہیں

शर' में शर्म क्या के हिंदी अर्थ

  • साफ़ बात कहने या जायज़ काम करने में पिस-ओ-पेश ना करना चाहिए
  • व्यवहार में संकोच की ज़रूरत नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْع میں شَرْم کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْع میں شَرْم کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words