تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرابِ ناب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرابِ ناب کے معانیدیکھیے
شَرابِ ناب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خالص شراب، بادہ ناب (شاعری میں مستعمل)
شعر
کیا شراب ناب نے پستی سے پایا ہے عروج
سر چڑھی ہے حلق سے نیچے اتر جانے کے بعد
زاہد شراب ناب ہو یا بادۂ طہور
پینے ہی پر جب آئے حرام و حلال کیا
English meaning of sharaab-e-naab
Noun, Feminine
- pure wine, red wine
शराब-ए-नाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ालिस शराब, शुद्ध शराब (शायरी में उपयोग)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرابِ ناب)
شَرابِ ناب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔