تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرارا کے معانیدیکھیے
شَرارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ
شعر
جانے مدت پہ تری یاد کدھر سے آئی
راکھ کے ڈھیر میں پوشیدہ شرارا نکلا
عشق کی لو سے فرشتوں کے بھی پر جلتے ہیں
رشک خورشید قیامت یہ شرارا نکلا
عشق شبنم نہیں شرارا ہے
راز یہ مجھ پہ آشکارا ہے
English meaning of sharaaraa
Noun, Masculine
- spark of fire, a flash, a gleam
शरारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आग की चिंगारी, प्रकाश, आग का अंगारा
شَرارا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرارا)
شَرارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔