تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرارَتی" کے متعقلہ نتائج

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرارَتی کے معانیدیکھیے

شَرارَتی

sharaaratiiशरारती

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: شَرَرَ

شَرارَتی کے اردو معانی

صفت

  • شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شعر

English meaning of sharaaratii

Adjective

  • naughty, mischievous

शरारती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नटखट, शैतान, भ्रष्ट, बिगड़ा हुआ, ख़राब, शरारत करने वाला; दुष्ट

شَرارَتی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرارَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرارَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words