تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیری" کے متعقلہ نتائج

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَخِیری

خرّاٹے دار.

شَرَری

شرر (رک) سے منسوب ، چن٘گاری کی خاصیت رکھنے والا .

شَرِیر طَبْع

जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।

شَرِیر مِزاج

दे. शरीरतब्ञ'।

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شیری

بہادری، دلیری

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

شَبِّیری

شبّیر یعنی حضرت امام حسین سے منسوب ، راہِ حق میں حضرت امام حسین جیسی قربانی دینے سے متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیری کے معانیدیکھیے

شَرِیری

shariirii•शरीरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

شَرِیری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شرارت، چلبلاپن
  • جسم رکھنے والا، مجازاً: انسان، بشر، جاندار، حیوان

Urdu meaning of shariirii

  • Roman
  • Urdu

  • sharaarat, chulbulaapan
  • jism rakhne vaala, majaaznah insaan, bashar, jaanadaar, haivaan

English meaning of shariirii

Noun, Masculine

  • naughtiness
  • related to body, Metaphorically: human, creature, organism

शरीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरारत, चुलबुलापन
  • शरीर से संबंधित, प्रतीकात्मक: मनुष्य, प्राणी, जीव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone