تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شربا" کے متعقلہ نتائج

شربا

سفید اور سبز دمدار صراحی جس میں پانی سرد رہتا ہے

شُرْباً

بہ طور رقیق .

شُرْبَہ

پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .

شُرْبات

شرب (رک) کی جمع .

شُرْبُ الْیَہُود

یہودیوں کے شراب پینے کا طریقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شربا کے معانیدیکھیے

شربا

sharabaaशरबा

وزن : 112

دیکھیے: شورْبا

شربا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکے ہوئے گوشت کا پانی جس میں مسالا بھی پڑا ہو، سوُپ، بہت پتلا سالن یا رقیق شے
  • سفید اور سبز دمدار صراحی جس میں پانی سرد رہتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sharabaa

Noun, Masculine

  • broth, soup, gruel

शरबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्के हुए गोश्त का पानी जिस में मसाला भी पड़ा हो, सवुप, बहुत पुतला सालन या रक़ीक़ शैय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شربا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شربا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone