تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْف یاب" کے متعقلہ نتائج

شَرَف

بزرگی، بڑائی

شَرَفِ حَج و زِیارَت

بُرْجِ شَرَف

(مجازاً) خوشحالی اور ترقی کا بڑا درجہ ؛ بارگاہ عالی ، بڑے اور معزز گھرانے کا ساکن.

ذی شَرَف

بُزرگی والا، عِزّت والا

مَقامِ شَرَف

اونچا درجہ ، اونچی جگہ ؛ (ہیئت) وہ جگہ جہاں ستاروں کا ملنا سعد سمجھا جاتا ہے ۔

تَشرِیفِ شَرَف

خلعت بزرگی ، لباس فاخرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْف یاب کے معانیدیکھیے

شَرْف یاب

sharf-yaabशर्फ़-याब

وزن : 2121

شَرْف یاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (باریابی وغیرہ یا کسی کام کی) عزت حاصل کرنے والا، مشرف، بزرگی پانے والا

English meaning of sharf-yaab

Persian, Arabic - Adjective

शर्फ़-याब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सम्मानित, प्रतिष्ठित, माननीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْف یاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْف یاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone