تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْحِ خوانْدَگی" کے متعقلہ نتائج

شَرْحْ

تشریح، توضیح

شَرْحْ ہونا

ظاہر یا واضح ہو جانا، روشن ہو جانا، منکشف ہو جانا، کھُل جانا (معنی وغیرہ)

شَرْحِْ ہِجْرَتْ

ہجرت کی شرح، ہجرت کرنے والوں کی تعداد فی ہزار کے حساب سے

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

شَرْحْ وَاْرْ

تفصیل وار، وضاحت اور صراحت کے ساتھ

شَرْحْ بَنْدِیْ

نرخ نامہ، وہ نقشہ یا فہرست جس میں نرخ دیے ہوتے ہیں، نرخ کی میزان

شَرْحْ کَاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شَرْحْ نَوِیْسْ

کسی کتاب کی تفسیر یا تشریح لکھنے والا، تفسیر کرنے والا، مفسر

شَرْحْ نِگََاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شَرْحْ و بَیَاْں

توضیح و تفصیل

شَرْحْ و بَیِاْن

شرح و بسط، تفصیل، کھول کر

شَرْحْ مُقَرَّرْ کَرْنَاْ

نرخ کا متعین کرنا، قیمت متعین کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْحِ خوانْدَگی کے معانیدیکھیے

شَرْحِ خوانْدَگی

sharh-e-KHvaandagiiशरह-ए-ख़्वांदगी

وزن : 122112

شَرْحِ خوانْدَگی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • تعلیم کی شرح

English meaning of sharh-e-KHvaandagii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • literacy rate

शरह-ए-ख़्वांदगी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिक्षा का दर, साक्षरता दर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْحِ خوانْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْحِ خوانْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone