تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْحْ و بَیَاْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْحْ و بَیَاْں کے معانیدیکھیے
شَرْحْ و بَیَاْں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- توضیح و تفصیل
شعر
چھپا رکھا تھا جس کو مدتوں سے دل میں اے انورؔ
ہزار افسوس وہ شرح و بیاں تک بات جا پہنچی
کتنے ہی غموں کو دنیا نے دے دی ہے زباں افسانوں کی
بربادیٔ اہل دل لیکن کب شرح و بیاں تک پہنچی ہے
قصۂ مجنوں و فرہاد بھی اک پردا ہے
جو فسانہ ہے یہاں شرح و بیاں ہے اپنا
English meaning of sharh-o-bayaa.n
Noun, Masculine
- interpretation and description
शरह-ओ-बयाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विस्तार और विवरण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْحْ و بَیَاْں)
شَرْحْ و بَیَاْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔