تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْحِ تَبادَلَہ" کے متعقلہ نتائج

شَرْحْ

تشریح، توضیح

شَرْحْ ہونا

ظاہر یا واضح ہو جانا، روشن ہو جانا، منکشف ہو جانا، کھُل جانا (معنی وغیرہ)

شَرْحِْ ہِجْرَتْ

ہجرت کی شرح، ہجرت کرنے والوں کی تعداد فی ہزار کے حساب سے

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

شَرْحْ وَاْرْ

تفصیل وار، وضاحت اور صراحت کے ساتھ

شَرْحْ بَنْدِیْ

نرخ نامہ، وہ نقشہ یا فہرست جس میں نرخ دیے ہوتے ہیں، نرخ کی میزان

شَرْحْ کَاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شَرْحْ نَوِیْسْ

کسی کتاب کی تفسیر یا تشریح لکھنے والا، تفسیر کرنے والا، مفسر

شَرْحْ نِگََاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شَرْحْ و بَیَاْں

توضیح و تفصیل

شَرْحْ و بَیِاْن

شرح و بسط، تفصیل، کھول کر

شَرْحْ مُقَرَّرْ کَرْنَاْ

نرخ کا متعین کرنا، قیمت متعین کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْحِ تَبادَلَہ کے معانیدیکھیے

شَرْحِ تَبادَلَہ

sharh-e-tabaadalaशरह-ए-तबादला

اصل: عربی

شَرْحِ تَبادَلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مبادلہ زر کی شرح، دو ملکوں کے سکوں کے باہمی تبادلہ کی شرح

English meaning of sharh-e-tabaadala

Noun, Feminine

  • rate of exchange
  • rate of exchange, the value of one currency for the purpose of conversion to another

शरह-ए-तबादला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विनिमय दर, किसी देश की मुद्रा या सिक्के का अन्य देश की मुद्रा में परिवर्तन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْحِ تَبادَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْحِ تَبادَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone