تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شرم رسوائی" کے متعقلہ نتائج

رُسْوائی

بدنامی، بے عزتی، ذلت، خوری، فضیحت، بدنامی

رُسْوائی سَہْنا

رک : رُسوائی اٹھانا

رُسْوائی اُٹھانا

ذلت سہنا، بدنامی برداشت کرنا

رُسْوائی کِھینچْنا

رک : رسوائی اٹھانا.

رُسْوائی کا ٹِیکا

ذلّت کا داغ ، بدنامی و بے عزتی کا داغ

رُسْوائی کا جَھْن٘ڈا

رسوائی کا پیش خیمہ ، بدنامی کا سامان

رسوا

ذلیل و خوار، بدنام، بے عزّت، بے حُرمت

رَساوا

شکر سازی: گنے کا رس رکھنے کا ظرف

رسوائی

گنَے کے پہلے رس کی تقسیم کی رسم، گنَے سے رس نکالنے کا موسم

ریشَوی

ریشہ (رک) سے متعلق یا منسوب.

رسوائے عام

رُسْوائے عالَم

رسوائے جہاں

ہَزار رُسوائی

بہت رسوائی ، شدید بدنامی ۔

رُسوا کرنا

رُسْوا ہونا

شرم رسوائی

عَالَمِ رُسْوَائِی

بدنامی کی حالت

باعِثِ رُسْوائی

پاسِ رُسْوائی

بے عزتی کا خوف

اِعْتِبارِ شانِ رُسْوائی

شَوْقِ رُسْوا

اردو، انگلش اور ہندی میں شرم رسوائی کے معانیدیکھیے

شرم رسوائی

sharm-e-rusvaa.iiशर्म-ए-रुस्वाई

اصل: فارسی

وزن : 22222

English meaning of sharm-e-rusvaa.ii

Feminine

  • the shame of being disgraced

शर्म-ए-रुस्वाई के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • बदनामी की लज्जा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شرم رسوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شرم رسوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone