تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے" کے متعقلہ نتائج

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

شرمندہ ہوکر آدمی فضول باتیں کرتا ہے، جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بےبسی میں آدمی دوسروں پر غصّہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے کے معانیدیکھیے

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

sharmaa.ii billii khambaa nocheशरमाई बिल्ली खंबा नोचे

ضرب المثل

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے کے اردو معانی

  • شرمندہ ہوکر آدمی فضول باتیں کرتا ہے، جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بےبسی میں آدمی دوسروں پر غصّہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے

शरमाई बिल्ली खंबा नोचे के हिंदी अर्थ

  • शर्मिंदा होकर आदमी फ़ुज़ूल बातें करता है, जिसे ग़ुस्सा आरहा हो वो दूसरों पर अपनी झल्लाहट उतारता है, बेबसी में आदमी दूसरों पर गु़स्सा उतारता है, शर्मिंदा शख़्स दूसरों पर अपनी शर्मिंदगी उतारता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words