تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرمِندَہ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

شَرْمِنْدَہ

شرمسار، نادم، خجل، محجوب

شرمندۂ احسان

احسان مند، شکرگزار، شکریہ کہنا

شَرْمِنْدَہ صُورَت

وہ شخص جس کے چہرے اور ہیئت ظاہری سے حیا ، پشیمانی شرمندگی ٹپکے .

شَرْمِندَۂِ عِصْیاں

شَرْمِندَۂ مَعنی

شَرمِنْدَۂ تَعْبِیر نَہ ہونا

شَرْمِنْدَہ کَرنا

جھین٘پانا ، خفیف کرنا ، شرمسار کرنا .

شَرْمِنْدَہ ہونا

شرمسار ہونا، نادم ہونا

شَرمِندَہ رَکھنا

شرمسار رکھنا ، متفعل رکھنا ، محجوب رکھنا ، جھینپانا ، پشیمان کرنا ، خجل کرنا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنھ سے شَرمِنْدَہ ہونا

۔ کسی شخص سے شرمندہ ہونا۔ ؎

دِل میں شَرْمِنْدَہ ہونا

رک : دل میں شرمانا .

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

تنْکے کا شَرمِندَہ نَہ ہونا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرمِندَہ رَکھنا کے معانیدیکھیے

شَرمِندَہ رَکھنا

sharminda rakhnaaशर्मिंदा रखना

محاورہ

شَرمِندَہ رَکھنا کے اردو معانی

  • شرمسار رکھنا ، متفعل رکھنا ، محجوب رکھنا ، جھینپانا ، پشیمان کرنا ، خجل کرنا ۔

शर्मिंदा रखना के हिंदी अर्थ

  • शर्मसार रखना, मतफ़ाल रखना, मह्जूब रखना, झीनपाना, पशेमान करना, ख़जल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرمِندَہ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرمِندَہ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone