تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْمِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمِنْدَہ کے معانیدیکھیے
شَرْمِنْدَہ کے اردو معانی
صفت
- شرمسار، نادم، خجل، محجوب
- جو شخص اپنے نامناسب کام یا طرز عمل کی وجہ سے شرمندہ اور غمگین ہے
شعر
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں
چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں
تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان بہت شرمندہ ہیں
English meaning of sharminda
Adjective
- ashamed, regretful, embarrassed, blushing, bashful, sorry (for), repentant
- the one who is ashamed and grieved due to his inappropriate work or behavior
शर्मिंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लज्जित, शर्मसार, शरमाया हुआ, नादिम, व्रीड़ित
- जो अपने किसी अनुचित कार्य या व्यवहार के फलस्वरूप लज्जित तथा दुःखी हो
شَرْمِنْدَہ کے مترادفات
شَرْمِنْدَہ سے متعلق محاورے
شَرْمِنْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْمِنْدَہ)
شَرْمِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔