تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْقی" کے متعقلہ نتائج

شَرْقی

شرق سے منسوب، مشرق کا، مشرق کی جانب، مشرقی، پوربی

شَرْقی عُلُوم

وہ علوم شرقی جو ایشیا میں رائج ہیں

شَرْقی زَبان

وہ زبان جو مشرق میں بولی جاتی ہے، خصوصاً یورپ کے مشرق میں جیسے : ایشیائی زبان مثل عربی ، چینی ، فارسی ، سنسکرت وغیرہ .

شَرْقی زَبانیں

رُبْعِ شَرْقی

(فلکیات) آسمان اور مشرقی حصّے کا چوتھائی

طُولِ شَرْقی

وہ فاصلہ جو نصف النہار سے مشرق کی جانب ہو.

حِکْمَتِ شَرْقی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْقی کے معانیدیکھیے

شَرْقی

sharqiiशर्क़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَرَقَ

شَرْقی کے اردو معانی

صفت

  • شرق سے منسوب، مشرق کا، مشرق کی جانب، مشرقی، پوربی

شعر

English meaning of sharqii

Adjective

शर्क़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूर्वीय, पूरब का, मश्रिक़ी

شَرْقی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words