تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَروَلی" کے متعقلہ نتائج

شَروَلی

(جوتا سازی) چوڑے پنجے کی بھڈی جو عام طور سے مرہٹے برہمن پہنتے ہیں ، مرہواڑی جوتی ، گھیتلی .

شورِیلی

کلّر، بنجر، جس میں کھار اتنی مقدار میں ہو کہ کھیتی باڑی نہ ہوسکے .

شاعِرُلّا

كسی شاعر كے لیے كلمۂ تحقیر، كمتر درجے كا شعر كہنے والا، شاعر كی دم

شَرْوال

شلوار

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شولا

فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے

شیوائی

فصاحت، بلاغت

شولَہ

شولا ، پتلی کھچڑی .

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شورِشی

شورش کرنے والا، ہنگامہ پرور، فسادی، سرکش

شِبلی

proper name

شَرْمِیلی

شرمیلا کی تانیث

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

شَرَری

شرر (رک) سے منسوب ، چن٘گاری کی خاصیت رکھنے والا .

شَرَعی

شرع سے منسوب، شرع کے حکم کے مطابق، شریعت میں جس طرح مذکور موجود یا مقرر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَروَلی کے معانیدیکھیے

شَروَلی

sharvalii•शरवली

  • Roman
  • Urdu

شَروَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جوتا سازی) چوڑے پنجے کی بھڈی جو عام طور سے مرہٹے برہمن پہنتے ہیں ، مرہواڑی جوتی ، گھیتلی .

Urdu meaning of sharvalii

  • Roman
  • Urdu

  • (juutaa saazii) chau.De panje kii bhaDii jo aam taur se marahTe brahman pahante hai.n, murhuu e.Dii juutii, ghiitlii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَروَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَروَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone