تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَس جَہَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَس جَہَت کے معانیدیکھیے
شَس جَہَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- چھے اطراف یعنی مشرق، مغرب، شمال، جنوب، اوپر، نیچے
- (مجازاً) ہر طرف
- (کنایتاً) دنیا، تمام عالم، اطراف عالم
- نرد کے چھیوں خانے جن پر کھیل کھیلتے ہیں
صفت
- چھے رخ والا، جس کی چھے سمتیں یا کونے ہوں
शस-जहत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छः दिशाएँ अर्थात पूर्व, पश्चिम, उत्तर, दक्षिण, ऊपर, नीचे
- (लाक्षणिक) हर ओर
- (संकेतात्मक) दुनिया, सारा संसार, ब्रह्मांड
- चौसर के छः ख़ाने जिन पर खेल खेलते हैं
विशेषण
- छः दिशाओं वाला, जिस की छः दिशाएँ या कोने हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَس جَہَت)
شَس جَہَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔