تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَش جِہات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَش جِہات کے معانیدیکھیے
شَش جِہات کے اردو معانی
اسم
- چھ اطراف یعنی (اوپر، نیچے، دائیں، بائیں، آگے، پیچھے)
- (کنایۃً) دنیا، تمام عالم، ہرطرف
شعر
کوئی بھی سمت نہ تھی جب سفر پہ نکلا تھا
میں شش جہات تھا رستے میں کوئی گھات نہ تھی
شش جہات اس کے ہیں اوراق ضیا اوڑھے ہوئے
مسکراتا ہوا سنسار گل نغمہ ہے
نا مرادی سی نا مرادی ہے
دشمنی شش جہات ہے اپنی
English meaning of shash-jihaat
Noun
- all the six sides, (right, left, front, behind, up and down)
- all sides of the universe
शश-जिहात के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- छे दिशा अर्थात (ऊपर, नीचे, दाएं, बाएँ, आगे, पीछे)
- संसार, विश्व, सारा का सारा, हर एक दिशा में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَش جِہات)
شَش جِہات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔