تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَطّار" کے متعقلہ نتائج

شَطّار

آتش خوار .

شَطّارَہ

بڑی شاطر ، چالاک ، عیارہ ، حرافہ ، بے باک .

شَطّارِیَّہ

(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .

شَطّاری

(تصوف) عبداللہ الشطار رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب سلسلہ شطاریہ؛ شطاریہ سلسلے کا مرید .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَطّار کے معانیدیکھیے

شَطّار

shattaarशत्तार

اصل: عربی

اشتقاق: شَطَرَ

شَطّار کے اردو معانی

صفت

  • آتش خوار .
  • تیز دوڑنے والا .
  • ذہین ، تیز ، چالاک .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَطّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَطّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words