تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوک" کے متعقلہ نتائج

شَوک

کان٘ٹے دار جنگلی درخت، جس میں پھل نہیں لگتے

شَوکَہ

(طب) کسی بیماری سے جسم یا چہرہ سرخ ہوجانا، رخسار پر سرخ دانے پڑجانا .

شَوکَت

حشمت و ثروت، شان، دبدبہ، ہیبت، رعب، عزت و شان، قوت، تیزی، شدّت

شَوکی

(طب) سرخ دانوں کی بیماری .

شَوکَہ دار

کانٹے دار، خاردار .

شَوکَران

(طب و نباتیات) ایک بُوٹی جس کے پتے چکنے اور صاف ، تیز بودار ہوتے ہیں جن سے انیسون کی مانند تخم نکلتے ہیں ، اس کے پتے اور پھول کثرت سے اور جڑ بھی بطور دوا کام آتی ہے . لاط : Coriandrum Maculatum

شَوکَتِ شاہی

شَوکَتُ الْیَہُود

(طب) اونٹ کٹارا کی قسم سے ایک پودا، عشق الصبیان، ادویات میں Acanthus Edulis of Mollis مستعمل لاط :

شَوکَت ظاہِر کَرنا

جاہ و جلال دکھانا، رعب دکھانا

شَوکَت ظاہِر ہونا

جاہ و جلال معلوم ہونا

شَوکَتُ الْعَقْرَب

بچھو کا ڈنک

شَوکَہِ یَہُودِیَّہ

(طب) شوکت الجمال ، ابرنجین کی قسم سے ایک روئیدگی ادویات میں مستعمل، امراض کو شافی ہے .

شَوکَت دیکھ کَر

رعب و دبدبہ ملاحظہ کرکے، رعب و داب دیکھ کر

شَوکَت بَڑْھنا

شان و شکوہ بڑھنا ، قوت بڑھنا ، اثر بڑھنا ، رعب و دبدبہ زیادہ ہونا .

شَوکَت جَتانا

رعب و داب یا جاہ و جلال ظاہر کرنا

شَوکَت دِکھانا

رعب ڈالنا ، جاہ و جلال دکھانا .

شَوکَت بَڑھانا

شان و شکوہ زیادہ کرنا ، درجہ و منزلت بڑھانا .

شَوکَتُ الْحائِک

جولاہے کا ایک آلہ جس سے کپڑے کی سطر کو برابر کرتا ہے .

شَوکَتُ الْجِمال

(طب) شوکۂ یہودیہ ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک Conius Acarna جھاڑی ، ادویات میں مستعمل لاط :

شَوکَتُ الْبَصِیر

ایک خاردار جھاڑی جو اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے ؛ اون٘ٹ کٹارا ؛ بھٹ کٹیا ؛ گوکھرو .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَوک کے معانیدیکھیے

شَوک

shaukशौक

وزن : 21

شَوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کان٘ٹے دار جنگلی درخت، جس میں پھل نہیں لگتے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَوق

خواہش، آرزو، تمنا، لگن

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shauk

Noun, Masculine

  • bristle
  • sting (of a scorpion)
  • thorn

शौक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काँटा। कील।
  • खूटा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone