تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَوقِ نَظّارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَوقِ نَظّارَہ کے معانیدیکھیے
شَوقِ نَظّارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیدار کا اشتیاق، دیکھنے کا شوق، زیارت کی تمنا
شعر
مجھے کچھ شوق نظارہ بھی ہے پھولوں کے چہروں کا
مگر کچھ پھول چہرے میری نگرانی بھی کرتے ہیں
بے نیازانہ ہر اک راہ سے گزرا بھی کرو
شوق نظارہ جو ٹھہرائے تو ٹھہرا بھی کرو
شوق نظارہ سلامت ہے تو دیکھا جائے گا
ان کو پردہ ہی اگر منظور ہے پردا کریں
English meaning of shauq-e-nazzaara
Noun, Masculine
- pleasure of seeing, fond of spectacle
शौक़-ए-नज़्ज़ारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने का शौक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَوقِ نَظّارَہ)
شَوقِ نَظّارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔