تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوقیہ" کے متعقلہ نتائج

شَوقیہ

جذباتی، محبت بھرا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَوقیہ کے معانیدیکھیے

شَوقیہ

shauqiyaशौक़िया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: شاقَ

شَوقیہ کے اردو معانی

صفت

  • جذباتی، محبت بھرا
  • قوت محرکہ کی ایک شکل
  • نیم ماہر (پیشہ ور کی ضد) نوسکھیا، اتائی
  • عاشقانہ
  • محض دل بہلانے کے لیے مشغلے کے طور پر، شوق پورا کرنے کے لیے، برائے تفنن طبع، تفریح طبع
  • پُراشتیاق دوستانہ جذبات سے معمور

شعر

English meaning of shauqiya

Adjective

Adverb

  • as a hobby, by way of passion or fun

शौक़िया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शौक़ के तौर पर, केवल मन- बहलाव के लिए

क्रिया-विशेषण

  • शौक के कारण अर्थात् यों ही
  • शौक से; शौक के कारण
  • मन-बहलाव के लिए।

شَوقیہ کے متضادات

شَوقیہ سے متعلق دلچسپ معلومات

شوقیہ بمعنی’’شوق کے طور پر، کسی خاص مقصد یا سنجیدگی سے نہیں‘‘، یہ لفظ اردو ہے۔ ’’شوق سے بھرا ہوا‘‘ (جیسے ’’شوقیہ خط‘‘ ) کے معنی میں یہ فارسی سے اردو میں آیا ہے۔ ’’شوقی‘‘ کے مؤنث کے طور پر یہ عربی میں بھی ہے لیکن ان معنی میں یہ لفظ اردو میں مستعمل نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَوقیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَوقیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words