تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر بِلاؤ" کے متعقلہ نتائج

شیر بِلاؤ

بلی کی نسل کا ایک جانور، جو خانگی بلی سے کچھ بڑا اور چھوٹے بور بچے سے کچھ چھوٹا ہوتا ہے اس کا رنگ بھورا زرد یا سرخی مائل ہوتا ہے اور جسم پر شیر کی سی دھاریاں ہوتی ہیں یہ شکل و صورت اور جسم کی ساخت میں بلی اور شیر اور بور بچہ سے مشابہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر بِلاؤ کے معانیدیکھیے

شیر بِلاؤ

sher-bilaavशेर-बिलाव

شیر بِلاؤ کے اردو معانی

فارسی، ہندی، دیشج - اسم، مذکر

  • بلی کی نسل کا ایک جانور، جو خانگی بلی سے کچھ بڑا اور چھوٹے بور بچے سے کچھ چھوٹا ہوتا ہے اس کا رنگ بھورا زرد یا سرخی مائل ہوتا ہے اور جسم پر شیر کی سی دھاریاں ہوتی ہیں یہ شکل و صورت اور جسم کی ساخت میں بلی اور شیر اور بور بچہ سے مشابہ ہوتا ہے

शेर-बिलाव के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी, देशज - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिल्ली की प्रजाति का एक जानवर, जो घरेलू बिल्ली से कुछ बड़ा और छोटे बोर बच्चे से कुछ छोटा होता है उसका रंग भूरा पीला या लगभग गहरा लाल होता है और शरीर पर शेर के समान धारियाँ होती हैं यह आकार-प्रकार और शरीर की बनावट में बिल्ली और शेर और बोर बच्चे से समानता रखता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر بِلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر بِلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone