تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیر دَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیر دَمی کے معانیدیکھیے
شیر دَمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھوڑے کے تنفس کی ایک بیماری اس حالت میں گھوڑے کے پھیپھڑوں میں مواد جمع ہو جاتا ہے اس سے سان٘س لینے میں دشواری ہوتی ہے کھانسی کے دورے پڑتے ہیں جانور بہت کمزور ہو جاتا ہے اور سان٘س گُھٹ جانے سے موت واقع ہو سکتی ہے.
शेर-दमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घोड़े के साँस की एक बीमारी इस हालत में घोड़े के फेफड़ों में मवाद जमा हो जाता है इससे साँस लेने में दुशवारी होती है खाँसी के दौरे पड़ते हैं जानवर बहुत कमज़ोर हो जाता है और साँस घुट जाने से मौत हो सकती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیر دَمی)
شیر دَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔