تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیر ڈَپَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیر ڈَپَٹ کے معانیدیکھیے
موضوعات: پہلوانی
شیر ڈَپَٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کُشتی) فن کشتی کا ایک دان٘و جس میں پہلوان ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کے اندر کا کاٹ بتاتا ہوا اور پلٹے کا ہاتھ دکھاتا ہوا سامنے ہاتھ کو اونچا کرکے داہنی طرف پلٹ کر سیدھا کاٹ مارے اور داہنا پاؤں آگے بڑھا کے انی مار کے سیدھا کاٹ مارے اس طرح سے بڑھتا اور گھٹتا چاروں طرف کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیر ڈَپَٹ)
شیر ڈَپَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔