تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِعْرِ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِعْرِ تَر کے معانیدیکھیے
شِعْرِ تَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لطافَت و تازگی سے بھرپور شعر، پُرلُطف شعر، تر و تازہ شعر
شعر
خون جگر کا حاصل اک شعر تر کی صورت
اپنا ہی عکس جس میں اپنا ہے رنگ بھرنا
جو دیکھو مرے شعر تر کی طرف
تو مائل نہ ہو پھر گہر کی طرف
جبھی شادؔ شاعر کو کہتے ہیں جھوٹا
خزاں میں بھی میں شعر تر کہہ رہا ہوں
English meaning of she'r-e-tar
Noun, Masculine
- poetical couplet, interesting couplet, meaning-full couplet, goluptious couplets
शे'र-ए-तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काव्यकलापूर्ण शेर, सरस शेर, आनंदायक पद्द्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِعْرِ تَر)
شِعْرِ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔