تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِعْر گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِعْر گوئی کے معانیدیکھیے
شِعْر گوئی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شعر کہنا، شاعری کرنا، سخن وری، سخن گوئی
شعر
حشرؔ میری شعر گوئی ہے فقط فریاد شوق
اپنا غم دل کی زباں میں دل کو سمجھاتا ہوں میں
کیفؔ اک دن یہ بنا دے گی تجھے
شعر گوئی تری عادت ہی سہی
اسے دیکھنا شعر گوئی کا فن
اسے سوچنا دین داری لگے
English meaning of she'r-go.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the art of poetry, recitation of poetry, reading poetry, versifying, writing poetry, versification
शे'र-गोई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शेर कहना, कविता करना, कविता की कला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِعْر گوئی)
شِعْر گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔