تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

شیر ہونا

کسی کا کسی پر دلیر ہونا، رعب ڈالنا، غالب ہونا

نَمَک شیر ہونا

نمک تیز ہونا، کسی کھانے میں نمک تیز ہونا

دِل شیر ہونا

باہمَت ہونا ، دلیر ہونا ، بے خوف ہونا ، بیباک ہونا

کُتّے بِلّی شیر ہونا

بے حیثیت لوگوں کا بھی منھ آنے لگنا.

نِیَّت شیر اور دِل سیر ہونا

ندیدہ پن نہ ہونا ، طبیعت سیر ہونا ، کسی چیز کی خواہش نہ ہونا۔

توڑا شیر ہونا

توڑا شیر کرنا (رک) کا لازم.

شِیر و شَکَر ہونا

بات شِیر و شَکَر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر ہونا کے معانیدیکھیے

شیر ہونا

sher honaaशेर होना

محاورہ

مادہ: شیر

شیر ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کسی کا کسی پر دلیر ہونا، رعب ڈالنا، غالب ہونا
  • بے قابو ہونا
  • تیز ہونا، (ہمت، حوصلہ وغیرہ) زیادہ ہونا

English meaning of sher honaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to uncontrolled
  • be brave, to empowered, to predominant
  • to be crazy, (of courage and nurturing etc.) being much more

शेर होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किसी का किसी पर हावी होना, रोब डालना, प्रभावी होना
  • अनियंत्रित होना
  • तेज़ होना, (साहस और पोत्साहन आदि का) अधिक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words