تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِعْر خوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِعْر خوانی کے معانیدیکھیے
شِعْر خوانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شعر کہ کر یا پڑھ کر سنانے کا عمل، شعر پڑھنا
شعر
جا پڑے چپ ہو کے جب شہر خموشاں میں نظیرؔ
یہ غزل یہ ریختہ یہ شعر خوانی پھر کہاں
آج آئے ہو تو سنتے جاؤ یہ تازہ غزل
ورنہ اخترؔ پھر کہاں یہ شعر خوانی پھر کہاں
اگر نوحؔ کی شعر گوئی ہے بہتر
تو ہے نوحؔ کی شعر خوانی بھی اچھی
English meaning of she'r-KHvaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- recitation of poetry, reading poetry
शे'र-ख़्वानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शेर पढ़ना, एक जगह बैठकर परस्पर शेर सुनना-सुनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِعْر خوانی)
شِعْر خوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔