تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر کی تَیرائی" کے متعقلہ نتائج

شیر کی تَیرائی

(تیراکی) شیر کی تیرائی سے مشابہت رکھنے والا تیرنے کا ایک انداز کہ جس میں پیراک اس طرح تیرتا ہے کہ سینہ باہر رہے اور کمر موافق تختہ کے سیدھی کرکے گرن کو اونچا کرلے اور بہت طاقت سے پانی کاٹے اس میں طاقت بہت صرف ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر کی تَیرائی کے معانیدیکھیے

شیر کی تَیرائی

sher kii tairaa.iiशेर की तैराई

موضوعات: تیراکی

شیر کی تَیرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تیراکی) شیر کی تیرائی سے مشابہت رکھنے والا تیرنے کا ایک انداز کہ جس میں پیراک اس طرح تیرتا ہے کہ سینہ باہر رہے اور کمر موافق تختہ کے سیدھی کرکے گرن کو اونچا کرلے اور بہت طاقت سے پانی کاٹے اس میں طاقت بہت صرف ہوتی ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

शेर की तैराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तैराकी) शेर की तरह तैरने का एक अंदाज़ जिसमें तैराक इस तरह तैरता है कि सीना बाहर रहे और कमर को तख़्ते की तरह सीधी करके गर्दन को ऊँचा कर ले और बहुत ताक़त से पानी को काटे इसमें बहुत अधिक शक्ति ख़र्च होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر کی تَیرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر کی تَیرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words