تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر شِکار" کے متعقلہ نتائج

شیر شِکار

شیر کو شکار کرنے والا

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

شیر کے مُنْہ سے شِکار لینا

زبردست سے کوئی چیز چھین لینا ، طاقت ور کو مقابلہ کی دعوت دینا ، طاقت ور کے منہ آنا ، آبیل مجھے (مجھکو) مار کے مصداق ہونا

شیر کا شِکار

شیر کو مارنا ( کرنا، کو جانا، کھیلنا کے ساتھ)

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر شِکار کے معانیدیکھیے

شیر شِکار

sher-shikaarशेर-शिकार

شیر شِکار کے اردو معانی

صفت

  • شیر کو شکار کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر شِکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر شِکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words