تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی" کے متعقلہ نتائج

شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی کے معانیدیکھیے

شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

shershaah kii daa.Dhii ba.Dii thii yaa saliim shaah kiiशेरशाह की दाढ़ी बड़ी थी या सलीम शाह की

نیز - اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی, شیر شاہ کی داڑھی بڑی یا سلیم شاہ کی

ضرب المثل

شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی کے اردو معانی

  • بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں
  • بیوقوفانہ باتوں کو لے کر جب کوئی جھگڑے اور بحث کرے تو طنزاََ کہتے ہیں

English meaning of shershaah kii daa.Dhii ba.Dii thii yaa saliim shaah kii

  • futile argument, quarrelling over trifles

शेरशाह की दाढ़ी बड़ी थी या सलीम शाह की के हिंदी अर्थ

  • बेकार बहस अथवा तकरार के अवसर पर बोलते हैं
  • मूर्खतापूर्ण बातों को लेकर जब कोई झगड़े और बहस करे तब भर्त्सना करते हुए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words