تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیرْوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیرْوانی کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: ملبوسات
شیرْوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، دیگر
- لمبی پٹی کالردار جدید وضع قطع کی اچکن جس کا رواج اب عام ہے، چونکہ حیدرآباد کے امرا کشمیر کے بنے ہوئے اعلیٰ قسم کے اُونی کپڑے کی (جو شروان یا شروانی کے نام سےمشہور تھا) اچکن پہنا کرتے تھے اس لیے کپڑے کی شہرت اور عمدگی کی وجہ سے اچکن نام شیروانی زبان زدِ عام و خاص ہوگیا
شعر
کہاں ہے شیروانی اور ٹوپی لائیے بیگم
ابھی دن ہے مگر پہلے سے تیاری تو کرنی ہے
شیروانی خرید لی اس نے
میں نے زیور لیا اداسی کا
عشق اور اتنا مہذب چھوڑ کر دیوانہ پن
بند اوپر سے تلے تک شیروانی کے بٹن
English meaning of shervaanii
Noun, Feminine, Other
- a long coat-like garment (for men)
शेरवानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, अन्य
- एक प्रकार का मुसलमानी ढंग का अँगरखा, अचकन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیرْوانی)
شیرْوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔