تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیر دان" کے متعقلہ نتائج

شِیر دان

مادہ حیوان کا وہ عضو، جس میں دودھ ہوتا ہے، پستان، کھیری

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیر دان کے معانیدیکھیے

شِیر دان

shiir-daanशीर-दान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: عوامی

شِیر دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادہ حیوان کا وہ عضو، جس میں دودھ ہوتا ہے، پستان، کھیری
  • وہ برتن، جس میں چائے بنانے کے لئے دودھ رکھا جاتا ہے، دودھ دان

اسم، مذکر

  • (عو) ایک ٹوٹکا، جو اس وقت کیا جاتا ہے، جب کبھی بچے کو سر سے اونچا کر لینے کے سبب دست آنے لگتے ہیں، سردان

शीर-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध देनेवाले पशु की दूध की थैली, ऐन, दूध रखने का बर्तन, दुग्धपात्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیر دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیر دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words