تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیر دار" کے متعقلہ نتائج

شِیر دار

دودھ والی؛ مراد: دودھ دینے والی عورت یا کسی جانور کی مادہ، دُدھیل، جس کے تھنوں یا پستانوں میں دودھ کی وافر مقدار اترے

شِیر داری

دودھ دینا، دودھ پلانا، مویشی کا دُوھیل ہونا .

شیر دَر

ورزش کی ایک قسم .

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

شَہْر دار

ایک ہی شہر کا رہنے والا، ہم وطن

شَہْر داری

وہ تعلقات یا فرائض جو شہر میں رہنے کی وجہ سے ہوں

شَہْر دَرْ شَہْر

متعدد شہروں میں، جگہ جگہ، شہر بہ شہر.

شَر دھار

एक नरक का नाम।

شَوہَر دار

شادی شدہ عورت ، کتخدا .

شُعُور دار

سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین

شُعُور داری

تمیزداری، سلیقہ ندی، شائستگی

شُہرَہ دُور تَک نِکَل جانا

بہت شہرت ہونا، دور تک شہرت پھیلنا

دَرِیائے شور

کھارا سمندر، سمندر جس کا پانی نمکین ہوتا ہے

دُرِ شَہْوار

بہت بڑا موتی، بڑا موتی، بادشاہوں کے قابل موتی

اِنتِقالِ اَز دَریائے شور

Transportation beyond seas.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیر دار کے معانیدیکھیے

شِیر دار

shiir-daar•शीर-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

شِیر دار کے اردو معانی

صفت

  • دودھ والی؛ مراد: دودھ دینے والی عورت یا کسی جانور کی مادہ، دُدھیل، جس کے تھنوں یا پستانوں میں دودھ کی وافر مقدار اترے
  • وہ درخت یا پودا جس میں سے دودھ نکلتا ہو

Urdu meaning of shiir-daar

  • Roman
  • Urdu

  • duudh vaalii; muraadah duudh dene vaalii aurat ya kisii jaanvar kii maadda, dudhiil, jis ke thano.n ya pastaano.n me.n duudh kii vaafar miqdaar utre
  • vo daraKht ya paudaa jis me.n se duudh nikaltaa ho

English meaning of shiir-daar

Adjective

  • (cow) milch, giving milk

शीर-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दूध वाली, अर्थात: दूध देने वाली औरत या किसी जानवर की मादा, दुधेल, जिस के थनों में दूध ज़्यादा उतरे
  • वह पेड़ या पौधा जिस में से दूध निकलता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone