تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیْر و شَکَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیْر و شَکَر کے معانیدیکھیے
شِیْر و شَکَر کے اردو معانی
صفت
- گھل مل جانا باہم اختلاط ہونا
- دودھ اور شکر کی طرح ملا ہوا، ملا جلا، ایک جان دو قالب متحد، گھلا ملا
اسم، مذکر
- ایک قسم کا عمدہ ریشمی کپڑا
شعر
بہت شیر و شکر ہیں ہم ادب میں
تو شمسؔ ہم میں کوئی کیا مافیا ہے
جو گلے تک آ کے اٹک گیا جسے تلخ کام نہ پی سکے
وہ لہو کا گھونٹ اتر گیا تو سنا ہے شیر و شکر بھی ہے
پھر عشق کی نظر میں ہے معشوقیت کا ناز
پھر حسن دل نواز سے شیر و شکر ہیں ہم
English meaning of shiir-o-shakar
Adjective
- mixed milk and sugar, close intimacy, friendship, hand in glove, very close and intimate
Noun, Masculine
- a kind of very fine silk cloth
शीर-ओ-शकर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घुल-मिल जाना
- दूध और चीनी की तरह मिला हुआ, बहुत अधिक मेल-जोल, घनिष्ठता, घनिष्ठ, बहुत मिला होना, मिला-जुला
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का उत्तम रेशमी कपड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیْر و شَکَر)
شِیْر و شَکَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔