تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرازَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرازَہ بَنْد کے معانیدیکھیے
شِیرازَہ بَنْد کے اردو معانی
صفت
- ۱. شیرازہ بندی ہونا، اجزا کا جوڑنا، کتاب کی جُزو بندی ہونا .
- ۲. منتشر اجزا کو جمع کرنے والا، انتطام کو محکم اور مستحکم کرنے والا، ناظم منتطم .
- ۳. (i) جکڑنے والا، سینے والا .
- (ii) سلسلے وار، ایک سلسلے میں منسلک .
- ۴. سلائی شدہ ، جلد بندھی ہوئی (کتاب)
شعر
کتاب زیست کا شیرازہ بند کوئی نہیں
بکھر گئی ہے کسی نظم بوستاں کی طرح
शीराज़ा-बंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जकड़ने वाला, सीने वाला, किताब की जुज़वबंदी होना, घटकों को जोड़ना, श्रृंखलाबद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرازَہ بَنْد)
شِیرازَہ بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔