تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرازَہ بِکَھرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرازَہ بِکَھرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: شِیرازَہ
شِیرازَہ بِکَھرْنا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. اجزا کا منتشر ہونا، ابتر ہونا، اجزا کا یک جا یا متحد نہ رہنا .
- ۲. سلسلہ منقطع ہوجانا، سلسلہ ٹوٹ جانا .
- ۳. نظم وضبط کا خراب ہوجانا ، بدنظمی اور انتشار پیدا ہوجانا .
شعر
مرے اندر کئی احساس پتھر ہو رہے ہیں
یہ شیرازہ بکھرنا اب ضروری ہو گیا ہے
English meaning of shiiraaza bikharnaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- break up in relation
- be disorganized, disrupted, disintegrate, disorder and chaos
शीराज़ा बिखरना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- टुकड़ों में बिखर जाना, बेहाल होना, टुकड़ों का इकट्ठा या संगठित न रहना, अनुशासन में विघटन हो जोना, अनुशासन की बिगड़ जाना, अव्यवस्था या अराजकता पैदा होना
- संबंध टूट जाना, श्रृंखला का टूट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرازَہ بِکَھرْنا)
شِیرازَہ بِکَھرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔