تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیرازی" کے متعقلہ نتائج

شِیرازی

کبوتروں کی ایک قسم ، دوغلا کبوتر، انگوری شراب کی ایک قسم، ایران کے شہر شیراز کا رہنے والا، بطوں کی ایک قسم جو عقابی یا لاکھی رنگ کی وجہ سے اس نام سے یاد کی جاتی ہے, ایران کے مشہور و معروف فارسی صوفی شاعر حافظ شیرازی

مَئے شِیرازی

شیراز کی شراب (شیراز کا شیشہ مشہور ہونے کی وجہ سے شراب اس شہر سے منسوب ہو گئی)

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرازی کے معانیدیکھیے

شِیرازی

shiiraaziiशीराज़ी

اصل: فارسی

وزن : 222

شِیرازی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • کبوتروں کی ایک قسم ، دوغلا کبوتر، انگوری شراب کی ایک قسم، ایران کے شہر شیراز کا رہنے والا، بطوں کی ایک قسم جو عقابی یا لاکھی رنگ کی وجہ سے اس نام سے یاد کی جاتی ہے, ایران کے مشہور و معروف فارسی صوفی شاعر حافظ شیرازی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shiiraazii

Noun, Masculine, Feminine

  • inhabitant Shiraz of Iran, of Shiraz, allusion to Hafiz Shirazi a famous Persian Sufi poet
  • a kind of pigeon, a kind of grapes wine

शीराज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ईरान के शहर शीराज़ का रहने वाला, ईरान के प्रसिद्द फारसी के सूफ़ी कवि हाफ़िज़ शीराज़ी
  • कबूतर की एक जाति, अंगूरी शराब की एक क़िस्म, बत्तख़ का एक प्रकार जो उक़ाबी या लाखी रंग की वजह से इस नाम से याद की जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیرازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیرازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words