تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیشَہ مارنا" کے متعقلہ نتائج

شِیشَہ مارنا

قبائلی لوگوں کی ایک رسم جب دشمن کےآنے کی خبر پورے علاقے میں دینی ہو تو دھوپ میں شیشہ ہلایا جاتا ہے اس شیشے کی چمک میلوں تک جاری ہے ، مختلف انداز میں اسے ہلا کر بات چیت بھی کی جاسکتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشَہ مارنا کے معانیدیکھیے

شِیشَہ مارنا

shiisha maarnaaशीशा मारना

محاورہ

شِیشَہ مارنا کے اردو معانی

  • قبائلی لوگوں کی ایک رسم جب دشمن کےآنے کی خبر پورے علاقے میں دینی ہو تو دھوپ میں شیشہ ہلایا جاتا ہے اس شیشے کی چمک میلوں تک جاری ہے ، مختلف انداز میں اسے ہلا کر بات چیت بھی کی جاسکتی ہے.
  • قبائلی لوگوں کا ایک طریقہ جس میں آپس میں اشارہ کرنے یا بات کرنے کے لیے شیشے کو چپلی کے بیچ میں رکھا جاتا ہے تاکہ شیشے کی چمک دائیں بائیں نہ جائے بلکہ اس کی نوک سے بغیر پھیلے ہوئے نکلے جب اپنی پسند کی لڑکی کو دیکھتے ہیں تو شیشہ مار کر چمک اس کے منہ پر ڈالی جاتی ہے اس طرح یہ چمک کسی اور کو نظر نہیں آتی.

शीशा मारना के हिंदी अर्थ

  • क़बाइली लोगों का एक तरीक़ा जिस में आपस में इशारा करने या बात करने के लिए शीशे को चपली के बीच में रखा जाता है ताकि शीशे की चमक दाएं बाएं ना जाये बल्कि उस की नोक से बगै़र फैले हुए निकले जब अपनी पसंद की लड़की को देखते हैं तो शीशा मार कर चमक इस के मुँह पर डाली जाती है इस तरह ये चमक किसी और को नज़र नहीं आती
  • क़बाइली लोगों की एक रस्म जब दुश्मन क्यांे की ख़बर पूरे इलाक़े में देनी हो तो धूप में शीशा हिलाया जाता है इस शीशे की चमक मेलों तक जारी है, मुख़्तलिफ़ अंदाज़ में उसे हिला कर बातचीत भी की जा सकती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیشَہ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیشَہ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words