تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیتلا" کے متعقلہ نتائج

ماتا

ماں

ماتا پِتا

ماں باپ، والدین، مائی باپ

ماتا کا مُنڈْھ

چھوٹا سا مٹھ یا گنبد جو سیتلا دیوی کے نام کا بنا دیا جاتا ہے

ماتاری

ماں

ماتا سِیتْلا کے دِن

وہ زمانہ جب چیچک کا بہت زور ہو

ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ

دونوں بہت قیمتی ہیں

ماتا جی

(ہندو) گائے جس کی پُوجا کی جاتی ہے

ماتا پُوجْنا

سِیتلا دیوی کی پرستش کرنا، سیتلا کی پُوجن کرنا

ماتا نِکَلْنا

بدن پر چیچک کے دانے ابھرآنا، سیتلا کا نمایاں ہونا

ماتا ڈَھلْنا

شک ماتا

سَنکْٹا ماتا

(ہندو) نصیب کی دیوی

چَنْڈی ماتا

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

گَنْگا ماتا

عقیدت اور احترام سے گنگا کو کہتے ہیں جو ہندوؤں کے نزدیک مقدس ہے

سِیتْلا ماتا

(ہندو) چیچک کی دیوی .

گائے ماتا

(ہنود) گائے کو احتراماً کہتے ہیں

کالی ماتا

کالی دیوی، شیوجی کی استری

راج ماتا

بادشاہ یا والی ریاست کی ماں

یوگ ماتا

اَن پُورْنا ماتا

ان دیوی (رک).

گَئُو ماتا

(ہندو) احتراماً گائے کو کہتے ہیں

دَھرْتی مَاتا

مادرِ زمین، (مراد) زمین

کُھجْلی ماتا

ہندوؤں کے ایک دیوی جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہےکہ کُھجلی پیدا کرنے اور اسے اچھا کرنے کا کام اس کے سپرد ہے، سیتلا کے مندر کے پاس اکثر مٹّی کے ڈھیر یا پتّھر پر کھجلی ماتا کا نشان پوجا کے واسطے بنا ہوا ہوتا ہے.

جَگَتْ ماتا

دنیا کی ماں، درگا، پاربتی

گُر ماتا

گرو کی بیوی ، اُستانی ، پیر کی زوجہ.

بھارَت ماتا

ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے

مَیمَنَت ماتا

(لفظاً) برکتوں بھرا؛ (مجازاً) اقبال مند، خوش قسمت نیز خوشی میں مست.

لَکْشْمی ماتا

دولت، دھن، لکشمی

مَد ماتا

مست ، سرشار ، مخمور

مَدھ ماتا

جوانی یا شراب کے نشے میں مست، مدہوش، مخمور، سرشار

بَڑی ماتا

سیتلا یا چیچک

نِینْد کا ماتا

نیند کا شوقین، جسے موقع بے موقع نیند آئے، سونے کا عادی شخص

سُور کی ماتا

سُور کا ایک جلدی مرض ۔

دَھرْتی ماتا بوجھ سَنبھالے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

کالی سِیتلاؤ کالی ماتا

۔مونث۔ (ہندو) ایک قسم کی چیچک جس کے دانے سیاہ ہوتے ہیں۔

دَھرْتی ماتا بوجھ سَہارے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

جوبَن کا ماتا

۔صفت۔ مذکر۔ جوانی میں مست۔

مَد کا ماتا

بد مست ، مخمور ، نشے میں چور ؛ پرشہوت

مَدھ کا ماتا

نشے میں مست ؛ مدھ ماتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیتلا کے معانیدیکھیے

شِیتلا

shiitalaaशीतला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طب ہندو

شِیتلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری
  • (ہندو) ایک دیوی کا نام جس کو سیتلا کی بیماری کا مالک خیال کیا جاتا ہے، 'شیتلا' بھی لکھا جاتا ہے، چیچک کی دیوی، شیتلا ماتا، دیگنبرا
  • (نباتات) نیلی دوب
  • گل آفتاب، سورج مکھی
  • ریت، بالو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shiitalaa

Noun, Feminine

  • smallpox
  • (Hindu) the goddess presiding over or inflicting small-pox
  • (Botany) a kind of panic grass
  • sunflower
  • sand

शीतला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक संक्रामक रोग जिसमें पूर्ण शरीर पर फूँसियाँ निकल आती हैं (प्रायः इससे मृत्यु हो जाती थी, अब इससे बचाव का टीका बन गया है) चेचक, माता, विस्फोटक रोग, चेचक
  • (हिंदू) एक देवी जो विस्फोटक (चेचक) की अधिष्ठात्री मानी जाती हैं, 'शीतला' भी लिखा जाता है, चेचक रोग की देवी, दिगंबरा, शीतला माता
  • (वनस्पति) नीली दूब, कुटुंबिनी वृक्ष
  • अर्कपुष्पी, सूरजमुखी, सूर्यमुखी
  • बालू, रेत

شِیتلا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیتلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیتلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone